اشرف علی تھانوی کا شاتم رسول ﷺ پر تبصرہ

اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں کہ کوئی کافر (نعوذ باللہ) نبی اکرم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کا ارتکاب کرے تو اس کو غداری کے جرم میں نہیں پکڑا جائے گا طبعی طور پر تو یہ بے غیرتی سی معلوم ہوتی ہے کہ ایک شخص ایسی حرکت کرتا پھرے اور پھر اس کو کچھ نہ کہا جائے۔ پھر یہ خیال ہوا کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو ہم سے ذیادہ غیرت تھی۔
(ملفوظات حکیم الامت، حصہ اول، صفحہ : 387)